کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری ، بجلی کا یونٹ سستا کردیا گیا

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 59 پیسے سستی کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/j1QBlrA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments