مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے جہاں وہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ، وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Jxwcdm2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments