لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 35ارکان اسمبلی ہمارے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں جو ہمیں کہتے ہیں کہ ان سے ہماری جان چھڑاؤ۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/M8NmYbh
via IFTTT
0 Comments