وزیر اعظم کا پی ایس ایل 7 کا فائنل سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھنے کا امکان ، پی سی بی نے دعوت نامہ ارسال کر دیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن 9 پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم عمران خان کو پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کا فائنل سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھنے کی دعوت دیدی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/XQJvfD7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments