اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اجمیر شریف عرس پر روانگی کے منتظر پاکستانی زائرین کو عین وقت پر ویزے دینے سے انکار کر نے پر وفاقی وزیرمذہبی امور پیرنورالحق قادری مودی سرکارکےخلاف بھڑک اٹھے،ہندوستانی حکومت کوآئینہ دکھاتےہوئےایسی بات یاد دلا دی کہ بھارتی عوام بھی شرمسار ہو جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/aDVTj31rQ
via IFTTT
0 Comments