اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یوسف رضا گیلانی پر اپوزیشن لیڈر بننے کے لیے ووٹ خریدنے کا الزام عائد کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی وضاحت دیں کہ استعفے کا فیصلہ خود کیا یا کروایا گیا؟یوسف رضا گیلانی کمپرومائیزڈ اور بکاؤ ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dbAjeYnGr
via IFTTT
0 Comments