آپ پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھے؟ احسن اقبال کے بیان پر شہباز گل کا بھی طنزیہ جواب آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما احسن اقبال نے پاکستان کے دورے پر آئے بِل گیٹس کے وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھک پر تنقید کی جس پر عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے طنزیہ ٹوئٹ کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/V6NX5uH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments