لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مقامی انگریزی اخبار ’’ دی نیوز‘‘ کے صحافی ’’ انصار عباسی‘‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اور تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے درمیان خفیہ ملاقات ہوئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yY8JfSF
via IFTTT
0 Comments