بجلی کی قیمت میں اتنا زیادہ اضافہ ہونے کا امکان کہ لوگ پنکھا چلانے سے پہلے بھی 1 لاکھ بار سوچیں گے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور پریشان کن خبر یہ ہے کہ جلد ہی بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان ہے جس کی درخواست نیپرا کو موصول ہو چکی ہے اور سماعت 28 فروری کو ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LXiQE6a
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments