وزیراعظم عمران خان اور یورپی ملک آسٹریا کے چانسلر کارل نیہامہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، کیابات چیت ہوئی ؟ جانئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان سے آسٹریا کے چانسلر کارل نیہامہ کی ٹیلیفونگ گفتگو ہوئی جس دوران افغان صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lD3cqKb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments