حکومت کی اتحادی ایم کیو ایم کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما رابطہ کمیٹی سے مستعفی ہوگئے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موؤمنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما سہیل منصور نے رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/wfq06s8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments