اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )یوکرین میں تعینات پاکستانی سفیر نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین سے پاکستانیوں کا انخلا تقریباً مکمل کر لیا ہے اور اب تک 1 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو یوکرین سے نکالا جاچکا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lQWUmhO
via IFTTT
0 Comments