وزیراعظم کے معاون خصوصی مستعفی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پاورسردار یار محمد رند اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tAn43Mu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments