3 اگست کوحلقہ بندیوں کےکام کی تکمیل اورحتمی اشاعت ہوگی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا کہ حلقہ بندیوں پر کام 11 اپریل 2022 سے جاری ہے جو 3 اگست تک جاری رہے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FoRnuUK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments