"امریکی رجیم چینج کے خلاف نکلنے پر عوام کا شکریہ" عمران خان نے ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئر میں عمران خان نے ان کی حکومت کی رخصتی کے خلاف ملک بھر میں بڑی تعداد میں باہر نکلنے پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1C9cRTi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments