"وزیر اعظم عمران خان نے جھوٹ بولا" عسکری ذرائع نے واضح کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد اسٹیبلشمنٹ نے انہیں تین آپشنز دیے تھے لیکن اب عسکری ذرائع نے واضح کیا ہے کہ یہ پیشکش اسٹیبلشمنٹ نے نہیں کی تھی بلکہ وزیر اعظم نے خود اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کرکے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کردار ادا کرنے کی درخواست کی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hV9cDpH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments