لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور صدر مملکت کو خط لکھ دیا، گورنر پنجاب نے آرمی چیف کو صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خطوط کی نقول بھی بھجوادیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QywSdmi
via IFTTT
0 Comments