”9 اپریل کو تجزیہ کاروں نے اپنے تجزیوں سے مارشل لا لگا دیا تھا اور “ چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ 9 اپریل کو تجزیہ کاروں نے اپنے تجزیوں سے مارشل لا لگا دیا تھا، میڈیا فوجی گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر دکھا رہا تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nl9Wqp8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments