مسجد نبویؐ واقعہ پر ایف  آئی آر کے  اندراج کیخلاف قاسم سوری کی درخواست فواد چودھری کی درخواست کیساتھ یکجا کر دی گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسجدنبویؐ واقعے پر مختلف علاقوں میں ایف آئی آر کے اندراج کے خلاف قاسم سوری کی درخواست پروفاق سمیت فریقین کونوٹس جاری کر دیے گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RCY71hu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments