پارٹی کے کچھ فیصلوں سے اختلاف کیا جو جمہوریت کا حصہ ہیں ،منحرف ارکان کے کیس میں نور عالم کے وکیل کے دلائل

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن میں منحرف ارکان کے کیس میں نور عالم کے وکیل نے دلائل دیے کہ نور عالم خان اب بھی پارٹی کا حصہ ہیں ، انہوں نے پارٹی کے کچھ فیصلوں سے اختلاف کیا جو جمہوریت کا حصہ ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/WC1HMuN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments