وفاقی حکومت نے گاڑیوں، موبائل فونز اور میک اپ کے سامان سمیت لگژری اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے معیشت کو سہارا دینے کیلئے لگژری اشیا کی درآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9PvN28B
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments