لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 30 جون تک پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری رہے گی، سبسڈی کے 350 ارب کا بوجھ وفاق اور صوبے مل کر اٹھائیں ، چار سال کی معاشی تباہی ایک مہینے میں ٹھیک نہیں ہوسکتی، اس کو درست کرنے میں وقت لگے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZInFdWY
via IFTTT
0 Comments