اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری، راستوں کی بندش سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ، دوران سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وکیل پی ٹی آئی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ پر امن احتجاج آپ کا حق ہے مگر آپ عمومی حکم مانگ رہے ہیں ، عدالت عمومی حکم جاری نہیں کر سکتی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3e7b6mg
via IFTTT
0 Comments