وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ماسکو کا بھرپور دفاع

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے دورہ ماسکو کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے پاس یہ جاننے کا کوئی طریقہ نہیں تھا کہ جس دن وہ روس پہنچیں گے روس یوکرین پر حملہ کر دے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8gDTx9S
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments