بے لباس کرنے کے الزام پر اعظم سواتی جس سطح کی انکوائری چاہیں کرنے کو تیار ہیں، رانا ثناء اللہ 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اعظم سواتی کے بے لباس کرنے کے الزام پر آفر کی کہ اعظم سواتی صاحب جس سطح کی انکوائری چاہتے ہیں ،کی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8CQ0jLd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments