ارشد شریف کا انتقال، پاک فوج کا باضابطہ موقف آگیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کا سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہمیں سینئر صحافی ارشد شریف کی موت انتہائی اندوہناک واقع ہے اور ہم سب کو اس کا دکھ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/U7FNMI8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments