انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں، برینٹ خام تیل 87سینٹ کم ہوکر 86.75 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kaWNfqS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments