کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر خزانہ اور تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے ممالک دیوالیہ نہیں ہوتے، کوئی نہ کوئی آکر ریسکیو کر لے گا لیکن اس کی قیمت ہو گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QHGnWYk
via IFTTT
0 Comments