اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے آرمی چیف کے اہلخانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے کا نوٹس لے لیاہے،وزیر خزانہ نے ٹیکس معلومات لیک کرنے کے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت کر دی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/zCAUNm7
via IFTTT
0 Comments