پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت سے متعلق درخواست واپس لے لی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت سے متعلق درخواست واپس لے لی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/B94GZNl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments