اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کے ممکنہ دھرنے کیخلاف تاجروں کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا،راولپنڈی میں کچھ ہوتاہے تو بھی اسلام آباد آنیوالوں کو دشواری ہو سکتی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cJT2xmk
via IFTTT
0 Comments