دعا ہے 2023 دہشت گردی اور مہنگائی سے نجات کا سال ہو، وزیر اعظم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی ہے کہ سال کے 2023 میں پاکستان کو معاشی و سیاسی استحکام اور سماجی بہتری کی منزل کی طرف لے کر جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/t3C0gNY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments