سال 2023کا پہلا دہشت گردی کا مقدمہ درج، حیران کن وجہ سامنے آگئی

شکرگڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) شکرگڑھ میں سال نو کا پہلا دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے ، جو کہ باراتیوں اور گاوں والوں کے درمیان شادی کے موقع پر پیسے نچھاور کرنے پر جھگڑا کرنے پر ہوا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QfbaZJn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments