کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے فوجی ہوائی اڈے پر ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 8 دیگر شدید زخمی ہوگئے. خامہ پریس کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالنفی تکور نے بتایا کہ کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے مرکزی دروازے کے قریب ایک دھماکہ ہوا جس سےکئی افراد زخمی ہوئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Lin1V8x
via IFTTT
0 Comments