سموگ اور آلودگی کے تدارک کیلئے لاہور میں 30 سال سے پرانی گاڑیوں پر پابندی لگانے کی تجویز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے لاہور میں آئندہ سال سے 30 سال سے پرانی گاڑیوں پر پابندی لگانے کی تجویز دے دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6vVLf40
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments