وزیر اعلیٰ پنجاب نے سموگ کے تدارک کیلئے صوبے میں ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے سموگ میں کمی کے لیے صوبے میں ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی ہے ،جبکہ سموگ کو آفت قرار دے دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FvVC7AN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments