نیب نے رانا ثنااللہ کیخلا ف آمدن سے زائداثاثہ جات کیس کی انکوائری بند کردی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب )نے رانا ثنااللہ کیخلا ف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی انکوائری بند کردی ہے ، ڈی جی نیب لاہور نے حتمی منظوری کیلئے فائل چیئر مین نیب کو بھجواد دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/S3dl8QY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments