نیب ترمیم سے فائدہ صرف ترمیم کرنیوالوں کو ہی ہوا، کیا ایسی صورتحال میں عدلیہ ہاتھ باندھ کر تماشا دیکھے؟جسٹس اعجاز الاحسن

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ نیب ترمیم سے فائدہ صرف ترمیم کرنیوالو ںکو ہی ہوا،کیا ایسی صورتحال میں عدلیہ ہاتھ باندھ کر تماشا دیکھے؟نیب ترمیم کو بغیر بحث جلدبازی میں منظور کیاگیا، ترمیم کی نیت ہی ٹھیک نہ ہو تو آگے جانے کی ضرورت ہی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/MkmcCxd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments