اسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ کا اعلان 20 دسمبرسے قبل کر دیا جائے گا، عمران خان 

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ کا اعلان 20 دسمبر سے قبل کر دیاجائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2E8sSX0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments