لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے این آر او ون دیا تھا جبکہ جنرل (ر) باجوہ نے این آر او ٹو دیا ، شریف اور زرداری خاندان کی چوریوں پر بی بی سی نے ڈاکیومنٹریز بنا رکھی ہیں ،معیشت تباہی کی طرف اسی لئے جارہی ہے کہ ملک میں انصاف نہیں ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vtkFmz9
via IFTTT
0 Comments