نواز شریف کی پٹرول سستا کرنے کی ہدایت ,وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مؤقف بھی آ گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نوازشریف کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کیلئے پٹرول سستا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے لیکن وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں پر ماضی میں آئی ایم ایف سے 50 روپے لیوی عائد کرنے کی جوکمٹمنٹ کی گئی وہ ہمیں پوری کرنا ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/a4TD190
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments