اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ، عدالت نے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا ڈی چوک ممنوعہ علاقہ ہے ؟ جس پر وکیل سلمان اسلم بٹ نے کہا کہ ڈی چوک ریڈ زون میں آتا ہے ، احتجاج کی ممانعت ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/smXiIxZ
via IFTTT
0 Comments