بھارت کی خواہش پر ایشیا کپ کے نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنے کے حوالے سے چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک جواب آ گیا

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی جانب سے ایشیا کپ پاکستان کی بجائے کسی نیوٹرل مقام پر منتقل کرنے کی خواہش پر چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے دو ٹوک جواب دیا ہے کہ ایشیا کپ ہمارا ہے پاکستان سے باہر نہیں جا سکتا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DtHO2VZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments