اب جنرل باجوہ کیخلاف بات کی گئی تو سب سے پہلے میں بولوں گا ، چودھری پرو یز الٰہی سابق آرمی چیف کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنرل (ر)قمر جاوید جاوید کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے ، کہتے ہیں خان صاحب جب جنرل باجوہ کیخلاف بات کر رہے تھے تو مجھ برا لگا، جنرل باجوہ کیخلاف اب بات کی گئی تو سب سے پہلے میں بولوں گا ، میری ساری پارٹی بولے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Rv1mCua
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments