لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن باجوہ کا ایشو ہی نہیں تھا، باجوہ کے ساتھ ہمارا اچھا تعلق تھا پھر پتا نہیں کیا ہوا وہ اقتدار میں آکر سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے خلاف کارروائی نہیں کریں گے، اسمبلیاں ٹوٹنے کی صورت میں تین ماہ میں الیکشن کرانا ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YZG17IT
via IFTTT
0 Comments