تحریک انصاف کا پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے اور قومی اسمبلی میں پیش ہو کر مستعفی ہونے کا فیصلہ 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے اور قومی اسمبلی سے پیش ہو کر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FiBknaj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments