ڈیلی میل نے مجھ سے نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام سے معافی مانگی، عمران خان نےخانہ کعبہ کے ماڈل والی گھڑی بیچ کر پاکستان کی بہت بدنامی کی:شہباز شریف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ عمران خان نے قوم کے ساتھ سب سے بڑا فراڈ 50 ارب روپے کا کیا،ڈیلی میل نے مجھ سے نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام سے معافی مانگی ہے،10 لاکھ کی اشاعت والے ڈیلی میل نے اپنے اخبار میں دوسرے یا تیسرے صفحے پر معافی نامہ شیئر کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9rbTHuQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments