نئی دلی / بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جس میں دونوں اطراف کے فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FN2WMuP
via IFTTT
0 Comments