عدلیہ کیخلاف تقاریر کیس،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی معافی قبول کرلی

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف آزادی مارچ میں عدلیہ کیخلاف تقاریر کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیرمشروط معافی مانگ لی ،عدالت نے اسد عمر کی غیر مشروط معافی قبول کرلی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lj1kitM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments