لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت کے درمیان ہونے والی آخری ملاقات کے حوالے سے نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کیا ہے ، رپورٹ کے مطابق آصف علی زردار نے چودھری شجاعت کو تجویز دی ہے کہ مشاورت سے نیا سیٹ اپ بنا لیتے ہیں لیکن آپ پرویز الٰہی کو سمجائیں کہ اسمبلیاں تحلیل نہ کرے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1TLcHUa
via IFTTT
0 Comments